وہاڑی (کرائم رپورٹر )شہریوں کے تحفظ اور انصاف کی بروقت فراہمی اولین ترجیح ہے پولیس گشت کو مزید موثر بنایا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ساہوکا سب انسپکٹر رائے نزاکت علی نے صحافیوں سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مظلوم سائلین اور شہریوں کیلئے تھانہ کے دروازے 24گھنٹے کھلے ہیں۔