مریم صفدر اور بلاول زرداری کی تقریروں سے آزادکشمیر کے عوام جھانسے میں نہیں آئینگے: غلام محی الدین 

لاہور(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف شمالی لاہور کے صدرو ایل اے 41  ویلی ٹو سے امیدوار غلام محی الدین دیوان نے کہاکہ مریم صفدر اور پرچی چیئرمین بلاول زرداری کی تقریروں سے آزادکشمیر کے عوام انکے جھانسے میں نہیں آئے گی، آزاد کشمیر کے باشعور عوام پی ٹی آئی کی کامیابی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہوگی، کرپٹ اور منافق اپوزیشن کو ایک بار پھر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑیگا۔، عوام کر پشن اور لوٹ مار کرکے مال بنانیوالی اپوزیشن کے ساتھ نہیں ۔

ای پیپر دی نیشن