پارلیمنٹ میں پاس کیا گیا ڈومیسٹک وائلنس بل اسلام کے منافی ہے: ذکراللہ مجاہد

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں پاس کیا گیا ڈومیسٹک وائلنس بل اسلام کے سراسر منافی ہے۔ مغرب زدہ حکمران ملکی اداروں کی تباہی کے بعد اب ہمارے خاندانی نظام کے درپے ہیں۔اسلام کے نزدیک معاشرے کا بنیادی مرکز خاندان ہے جس کی بہتری، بھلائی اور ابتری اور بربادی پر معاشرے کی حالت کا انحصار ہوتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن