قومی جونیئرہاکی ٹیم کی تیاری کیلئے چار ٹیموں پر مشتمل ہاکی سیریز آج سے شروع 

Jul 10, 2021

لاہور (سپورٹس رپورٹر )قومی جونیئرہاکی ٹیم کی جونیئرورلڈکپ تیاری کیلئے چار ٹیموں پر مشتمل ہاکی سیریز آج سے لاہور میں شروع ہوگی۔ سیریز میں چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جس میں  واپڈا، نیشنل بینک اور سوئی سدرن گیس کے جونیئر کھلاڑی  جوہر دکھائیں گے۔

مزیدخبریں