اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
منافقوں کو اس امر کی خبر پہنچا دو کہ ان کیلئے دردناک عذاب یقینی ہےO جن کی یہ حالت ہے کہ مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے پھرتے ہیں‘ کیا ان کے پاس عزت کی تلاش میں جاتے ہیں؟ (تو یاد رکھیں کہ )عزت تو ساری کی ساری اللہ تعالیٰ کے قبضہ میں ہے۔O