ملتان (سپیشل رپورٹر)ڈائریکٹر ہارٹیکلچر پی ایچ اے چوہدری غلام نبی کا مختلف پارکوں اور نرسریوں کا دورہ۔ پارکوں میں جاری کاموں کا جائزہ نرسری میں موسمی پھولوں اور پودوں کی افزائش کے احکامات جاری کر دیئے۔ اس موقع پر چوہدری غلام نبی نے کہا کہ پارکوں میں پودوں کی کٹائی اور صفائی جاری ہے۔