بن بو سن (نمائندہ خصوصی )چیرپرسن بین المذاھب ہم آہنگی و انسانی حقوق کمیشن محترمہ غزل غازی اور سینئر وائس چیئرمین چوہدری مظہر مقبول کی سرکٹ ہاؤس ملتان میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے خصوصی ملاقات تفصیلات ملاقات میں چیرپرسن محترمہ غزل غازی نے غزل غازی اور سینئر وائس چیئرمین چوہدری مظہر مقبول کی سرکٹ ہاؤس ملتان میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے خصوصی ملاقات جس پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے محترمہ غزل غازی کی انسانی حقوق کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کی بھر پور حوصلہ افزائی کی ۔