ایاز صادق، سلمان رفیق وزاراتوں سے مستعفی، انتخابی مہم چلائیں گے: مریم اورنگزیب 


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب  نے بیان  میں کیا ہے۔ سردار ایاز صادق اور سلمان رفیق اپنی اپنی  وفاقی اور صوبائی وزارت کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔دونوں رہنماؤں نے الیکشن ضابطے کی پاسداری میں استعفے دیئے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن