کچہری مےں خاتون وکےل کو سنگےن نتائج کی دھمکےاں دےنے والے کےخلاف مقدمہ درج


 اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ مارگلہ نے ضلع کچہری مےں خاتون وکےل کو سنگےن نتائج کی دھمکےاں دےنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلےا پولےس کواقراءذوالفقار نے بتاےا کہ مےں جج فےملی کورٹ اسلام آباد( اےسٹ ) کی عدالت سے نقل فارم جاری کروانے گئی تو وہاں ملک ظفر اقبال موجود تھا جس نے مجھے دےکھتے ہی عدالت مےں کھڑے مےرے ساتھ بدتمےزی شروع کردیمےں چپ کرکے وہاں سے نکل آئی جب مےں اپنے چےمبر واپس پہنچی تو وہ مجھے اکےلے دےکھ کر چےمبر مےں گھس آےا اور چاقو نکال کرمجھے قتل کی دھمکی دی مےں نے صدر بار کو کال کرنے کےلئے موبائل فون نکالا تو وہ وہاں سے فرار ہوگےا ۔

ای پیپر دی نیشن