اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نواز شرےف فورس کے مرکزی سےکرٹری جنرل ملک عرفان افسر نے قوم کو عےد قربان کی مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ عےد کے پر مسرت موقع پر ہمےں غرےب طبقات کو نہےں بھولنا چاہئے اور ان کو عےد کی خوشےوں مےں شرےک کرنا چاہئے،بےان مےں انہوں نے کہا کہ حکومت بہت تندہی کے ساتھ ملک کو مہنگائی اور لوڈشےڈنگ کے مسائل سے نجات دلانے کے لئے کوشاں ہءاور جلد روام کو اےک بڑا رےلےف دےا جائے گا ،جس کے لئے تےاری کی جا رہی ہے کےونکہ عالمی مارکےٹ مےن تےل کی قےمت مےں کمی کا رحجان نظر آ رہا ہے ،انہوں نے قفاقی وزےر منصوبہ بندی پروفےسر احسن اقبال کے ساتھ پےش آنے والے واقعہ کی مذمت کی اور کہا کہ پی ٹی آئی اس کی ذمہ دار ہے ،اس طھ کے روئے کو رواک ہ گےا تو آنے والے کل مےں پی ٹی آئی کی قےادت بھی محفوظ نہےں رہے گی ۔