لاہور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ موسمیات نے پنجاب میں پرسوں 12 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کر دیا اور نشیبی علاقوں کے زیر آب آنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ دریائوں اور نہروں میں نہانے پر پابندی لگا دی گئی اور نشیبی علاقوں میں گاڑیاں کھڑی کرنے سے گریز کی ہدایت کی۔
پرسوں/ بارش
پنجاب میں پرسوںتک بارشیں جاری رہیں گی: محکمہ موسمیات
Jul 10, 2022