شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری چودھری وسیم انجم سندھ نے کہا ہے کہ ن لیگ کے سابق دورحکومت میں شرح ترقی تیزی سے بڑھ رہی تھی جسے تحریک انصاف نے اقتدار پر مسلط ہو کر زبوں حالی کا شکار کیااور عوامی مسائل میں اضافہ کر کے قوم کو بدحالی کی دلدل میں دھکیلا جس کا خاتمہ موجودہ حکومت وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی قیادت میں ہنگامی بنیادوں پر یقینی بنارہی ہے تحریک انصاف نے اپنے دور اقتدار میں کرپشن کے ر یکارڈز قائم کئے۔