سنت ابراہیمی ہمیں ایثار، اخوت، اور رواداری کا درس دیتی ہے:قاری محمد دلاور شیر

سوہدرہ( نامہ نگار)معبودان باطل کے سامنے ڈٹ جانا سنت ابراہیمی ہے۔جو مسلمانوں، انسانیت اور ملک کے خلاف کام کرنے والے ہیں ان کے خلاف ڈٹ جا نا چاہئے۔ جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق پر ڈٹ جانا چاہئے۔سنت ابراہیمی ہمیں ایثار، اخوت، اور رواداری کا درس دیتا ہے۔ان خیالات کا اظہار ممتاز مذہبی سکالر و خطیب مولانا قاری محمد دلاور شیر نے جامع مسجد عثمان غنیؓملحقہ مدرسہ اشرف العلوم میں ایک دینی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا سنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہو کر معاشرے کی اصلاح ہو سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن