تحریک انصاف کی عوامی مقبولیت  کا دعویٰ بے بنیاد: سید سجاد  شاہ

  شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما امیدوار حلقہ پی پی 141 سید سجاد حسین شاہ نے کہا ہے کہ  ضمنی انتخابات کے تمام حلقوں میں نواز لیگ کے امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے تحریک انصاف کی عوامی مقبولیت کا دعویٰ بے بنیاد ہے ضمنی الیکشن کے نتائج ثابت کردیں گے کہ (ن) لیگ کی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے مریم نواز شریف کے شیخوپورہ جلسہ سے واضح ہوگیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) شیخوپورہ سے بڑے مارجن سے کامیاب ہوگی اور 17 جولائی کو میاں خالد محمود عوامی نمائندہ منتخب ہوکر خدمت کا سفر وہی سے شروع کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...