اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے دنیا بھر اور پاکستان کے مسلمانوں کو عیدالضحیٰ کے موقع پر مبارکباد کے پیغام۔میں کہا ہے کہ قربانی اور ایثار کا جزبہ ہی کامیابی اور کامرانی کا راستہ ہے ملک کو درپیش سنگین چیلنجرز کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد و اتفاق اشد ضروری ہے ملکی استحکام قومی خوشحالی کے بڑے مقصد کو حاصل کرنے کیلئے جزبہ قربانی اور ایثار کو شعار بنانا ہوگا نیر بخاری نے کہا ہے عیدالضحی پر بھارتی غاصبانہ قبضہ کے خلاف قربانیوں کی انمٹ تاریخ رقم کرنے والے کشمیری حریت پسندوں کو یاد رکھا جائے۔
نیئربخاری