پشاور(آئی این پی)پشاور سمیت خیبرپی کے کے مختلف علاقوں میں مقیم افغان مہاجرین نے ہفتہ 9 جولائی کو عیدالاضحی منائی،پشاور میں مرکزی عید گاہ ہزار بوز میں نماز عید ادا کردی گئی، عیدگاہ میں کثیر تعداد میں نوجوان، بچوں سمیت بزرگ افغانیوں نے نماز عید ادا کی۔نماز عید کے بعد افغانستان اور پاکستان میں امن و استحکام کے لئے دعائیں مانگی گئیں۔
بشاور، عید
پشاور ، افغان مہاجرین نے عید منائی‘ افغانستان اور پاکستان میں امن و استحکام کیلئے د عائیں
Jul 10, 2022