بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی  تبدیل نہیں کی: وزارت تجارت


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت تجارت نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ بھارت میں ٹریڈ و انویسٹمنٹ قونصلر کی تعیناتی کا تجارتی بحالی سے کوئی تعلق نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت میں ٹریڈ و سرمایہ کاری قونصلر کی تعیناتی کا عمل معمول کے مطابق ہے۔
وزارت تجارت

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...