شیخوپورہ بار ایسوسی ایشن کے انتخاب کیلئے وکلاءکا مشاورتی اجلاس

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارت کے انتخاب کیلئے وکلاءکے مشاورتی اجلاس میںمعروف قانون دان سجاد باقر ڈوگر امیدوار برائے صدر نامزد اجلاس میں نصیر الدین خان نیئر ایڈووکیٹ،مظہر حسین سدھوایڈووکیٹ، ممبر پنجاب بار کونسل رانا سیف اللہ خاں ایڈووکیٹ،صدر بار چودھری عمر حیات بھٹی ایڈووکیٹ، سابق صدور سید جاوید رضوی ،عظمت حسین سدھوسمیت وکلاءکی بڑی تعداد موجودتھی مشاورتی اجلاس مقامی ہال میں منعقد کیا گیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدارتی امیدوار سجاد باقر ڈوگر ایڈووکیٹ نے کہاکہ سینئر وکلاءکی طرف سے میری بطور صدر نامزدگی میرے لیے فخر اوراعزاز ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...