کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی سماجی رہنما چودھری مشتاق احمد زیلدارنے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن کریم کی بیحرمتی اور نسخوں کا جلایا جانا شدید طور پر قابل مذمت اور پونے دو ارب مسلمانوں کے دل دکھانے کے مترادف ہے جس کے خلاف مسلم حکمرانوں کو متحد ہو کر آواز اٹھانا ہوگی ۔