کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی سماجی رہنما چودھری مشتاق احمد زیلدارنے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن کریم کی بیحرمتی اور نسخوں کا جلایا جانا شدید طور پر قابل مذمت اور پونے دو ارب مسلمانوں کے دل دکھانے کے مترادف ہے جس کے خلاف مسلم حکمرانوں کو متحد ہو کر آواز اٹھانا ہوگی ۔
سویڈن میں مقدس کلام کی بیحرمتی قابل مذمت ہے: مشتاق احمد زیلدار
Jul 10, 2023