پتوکی(نمائندہ نوائے وقت)حضرت عثمان غنیؓکی شہادت تاریخ اسلام کا ایک انتہائی دردناک پہلو ہے پیر سید ابوبکر شاہ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب شہادت حضرت عثمان غنی (ر ض)کے سلسلہ میں ایک محفل منعقد کی گئی جس میں علاقے کی مذھبی شخصیات نے بھر پور شرکت کی ۔
حضرت عثمان غنیؓکی شہادت تاریخ اسلام کا ایک دردناک پہلو ہے: ابوبکر شاہ
Jul 10, 2023