یورپی ممالک کے لوگ بے راہ روی کا شکار ہو چکے:عمر مشتاق


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماءچوہدری عمر مشتاق ورک آ ف کلہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کے لوگ بے راہ روی کا شکار ہو چکے ہیں اور وہ مسلمانوں کی الہامی کتاب قرآن پاک سے اتنے خوفزدہ ہے کہ اسے جلانے کی ناپاک جسارت کر رہے ہیں اقوام متحدہ کو چاہئے کہ توہین مذہب کے سلسلہ میں فوری عالمی قوانین بنائے جائیں اور توہین کے مرتکب ملکوں کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمات چلائے جائیں ۔
 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...