شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و امیدوار پی پی 141پیر سید سجاد حسین شاہ نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں ریاست کو تباہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف کڑی کاروائی کرنے کی ضرورت ہے شرپسندوں کو نشان عبرت بنائے بغیر قانون کی بالادستی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا نواز لیگ بطور جماعت کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں مگر پی ٹی آئی نے جو کچھ کیا وہ ناقابل برداشت ہے۔
ریاست کو تباہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں:سجاد حسین شاہ
Jul 10, 2023