حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ پولےس آفےسر ڈاکٹر فہد احمد نے گذشتہ روز محرم کے سلسلہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کےا جہاں انہوں نے جلوسوں کے روٹس اور مجالس عزا کے مقامات کو چےک کےا۔ اس سلسلہ مےں انہوںنے مرکزی امام بارگاہ ، فوارہ چوک، حسےن پورہ، محلہ ڈھاب والہ ، شاہراہ فاروق اعظم، جلالپور روڈ کا وزٹ کرکے محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس کو چےک کےا اور پولےس ملازمےن کو ہداےات دےں۔ اس موقع پر ڈی اےس پی رانا قےصر جمےل ، اےس اےچ او سٹی سردا نعےم اور سےکورٹی کے ملازمےن بھی انکے ہمراہ تھے۔