ہنجروال پولیس نے 3رکنی موٹر  سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا


لاہور(نامہ نگار) ہنجروال پولیس نے کارروائی کے دوران موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان وسیم، ضیا اور جان شیر کو گرفتار کر کے قبضہ سے چوری شدہ 3 موٹر سائیکل ، موبائل فونز اور ہزاروں روپے نقدی اورملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 3پسٹل اور گولیاں برآمد کر لیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...