رانا جواد ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ ریلوے ڈویژن سکھر تعینات 

Jul 10, 2023


لاہور ( خبرنگار ) پاکستان ریلوے نے اسسٹنٹ ٹریک سپلائی آفیسر رانا جواد کو بی ایس 18 میں ریگولر ترقی دے کر ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ سکھر ڈویڑن تعینات کردیا ہے اس سلسلے میں وزارت ریلوے اسلام آباد اور ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں