فیروز والہ(نامہ نگار) سابق صدر بار اےسوسی اےشن فیروزوالہ عرفان بھلہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی اور نسخوں کا جلایا جانا شدید طور پر قابل مذمت اور پونے 2 ارب مسلمانوں کے دل دکھانے کے مترادف ہے جس کے خلاف مسلم حکمرانوں کو متحد ہو کر آواز اٹھانا ہوگی۔ مغرب آزادی اظہار کے نام پر شعائر و مقدسات اسلام کی توہین کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ یہ ناقابل برداشت عمل ہے۔ قرآن پاک ہماری مقدس کتاب ہے جو ہمیں دوسرے مذاہب کا احترام کرنے کا درس دیتی ہے۔
قرآن کی بیحرمتی پر مسلم حکمرانوں کو متحد ہو کر آواز اٹھانا ہوگی :عرفان بھلہ ایڈووکیٹ
Jul 10, 2023