حارث ‘شاداب کے بعد عماد وسیم بھی امریکی لیگ سے معاہدہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر )آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ بائولر حارث رؤف کے بعد قومی کھلاڑی عماد وسیم کا بھی میجر لیگ کرکٹ میں معاہدہ ہوگیا۔ عماد وسیم بھی امریکہ میں میجر لیگ کرکٹ کھیلیں گے، عماد وسیم کا میجر لیگ کرکٹ میں سیٹل ارکاس سے معاہدہ ہوگیا ہے۔شاداب خان اور حارث رؤف بھی میجر لیگ کرکٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے،  میجر لیگ کرکٹ کیلئے شاداب خان اور حارث رؤف کے پہلے ہی معاہدے ہو چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...