امریکہ میں سمندری تحفظ کیلئے زیرآب میوزک شو کا انعقاد

Jul 10, 2023

فلوریڈا (نیٹ نیوز) امریکہ میں درجنوں موسیقار اور گلوکار، سکوبا ڈائیونگ کا لباس پہنے سمندر کے اندر اترے، وہاں ایک محفلِ موسیقی کا انعقاد کیا جس کا مقصد سمندری حیات کی نرسری یعنی مرجان اور مونگے کی چٹان کا تحفظ تھا۔ فلوریڈا کے قریب، چھوٹے بڑے اہم جزائر واقع ہیں جنہیں ’فلوریڈا کیز‘ کہا جاتا ہے۔ عین اس کے نیچے پانیوں میں یہ دلچسپ تقریب رکھی گئی تھی۔ 

مزیدخبریں