ٹوکیو (نیٹ نیوز) مسافروں کے لئے ایک کرائے پر کپڑے فراہم کرنے کی سروس شروع کی ہے۔ اس سروس کو پرواز سے قبل ہی استعمال کیا جا سکتا ہے جو تجرباتی طور پر اگست 2024ء تک جاری رہے گی۔ سیاح اور تاجر حضرات فلائٹ سے پہلے ہی اپنے سائز اور پسند کے کپڑے بک کراسکتے ہیں۔
جاپانی فضائی کمپنی کی طرف سے کرائے پر کپڑے فراہمی سروس شروع
Jul 10, 2023