واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھایا جا رہا ہے۔
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں، مسعود خان
Jul 10, 2023