جہاد کرنا انسانی فطرت میں شامل ہے بلکہ انسانی فطرت کا تقاضا ہے۔ اگر ایک شخص اپنے ایمان، اپنے تمدن اور اپنے وطن کی حفاظت یا حمایت میں تلوار بلند نہیں کر سکتا تو میں نہیں سمجھتا کہ پھر تلوار کا مصرف کیا ہے؟ جب کبھی مسلمان کا دین خطرے میں ہو، اس پر تلوار اُٹھانا فرض ہے۔
(علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)