چنیوٹ میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی

Jul 10, 2023

چنیوٹ (نمائندہ نوائے وقت) گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ نور والا میں 19 سالہ عمر فاروق آرائیں نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر فائر مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

مزیدخبریں