لاہور (آئی این پی ) استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، انویسٹی گیشن پولیس نے کال ڈیٹا سے عالمگیر ترین کی اپنی منگیتر سے ہونے والی آخری گفتگو کا ریکارڈ حاصل کر لیا۔