شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے ڈاکٹر فہد وحید کو چیف ایگزیکٹو آفیسر شیخوپورہ تعینات کردیا ہے انکی تعیناتی پر امجد شہزاد (نیوٹریشن آفیسر) بنیادی مرکز صحت اجنیانوالہ نے ان سے ملاقات کر کے گلدستہ پیش کیا اور ان کیلئے نیک تمنائوں کااظہار کیا ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امجد شہزاد نے کہاکہ ڈاکٹر فہد وحید ایماندار ،فرض شناس او ر قابل آفیسر ہیں۔
ڈاکٹر فہد وحید چیف ایگزیکٹو آفیسر شیخوپورہ تعینات
Jul 10, 2024