لاہور(نامہ نگار)معروف پبلشررانا عبد الرحمان پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ۔ وہ صبح گھر سے نکلے لیکن اس کے بعد ان کا پتہ نہیں چل سکا۔ ان کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کرادی گئی ۔ ان کی عمر 60سال اور احسان بلاک نشتر ٹائون کے رہائشی تھے ۔ انہو ںنے نیلے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں ۔جس کسی کو معلوم ہووہ 0334-4026249پر رابطہ کرے ۔
معروف پبلشررانا عبد الرحمان پر اسرار طور پر لاپتہ
Jul 10, 2024