فیروزوالہ( نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر کی واضع ہدایت پر تمام متعلقہ ادارے بلا خوف و خطر ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کرنیوالے قانون شکن افراد کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں۔
ایل پی جی کی ری فلنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے:وقار علی خان
Jul 10, 2024