پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی جانب سے تمام اضلاع میں کریمنل میجر ایکٹ بھجوادیئے گئے

 لاہور(خبرنگار)پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی جانب سے تمام اضلاع میں کریمنل میجر ایکٹ بھجوادیئے گئے، فرہاد علی شاہ نے کہا ہے کہ میجر ایکٹ تقسیم کرنے کا مقصد محکمہ پراسیکیوشن کی قانونی ٹیم کے علم اور مہارت کو بڑھانا ہے، تاکہ پنجاب بھرمیںانصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، پنجاب بھر کے پراسیکیوٹرز کو کتابوں کی فراہمی کیساتھ ساتھ ای لائبریری بھی فراہم کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن