لاہور(خبرنگار)حضرت بابا حاجی شیر دیوان صاحب کے عرس کی تقریبات کے موقع پرقائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شجاعت علی خان نے ضلع وہاڑی میں مقامی تعطیل کی منظوری دے تھی، 9 جولائی بروز منگل ضلع وہاڑی کی تمام سول و سیشن عدالتیں بند رہیں۔
عرس بابا حاجی شیر دیوان ضلع وہاڑی کی عدالتیں بند رہیں
Jul 10, 2024