میاںاشرف عاصمی کی کتاب ’’من کی نگری‘‘ کی تقریب رونمائی 25جولائی کو ہوگی

لاہور (لیڈی رپورٹر)قانون اور عوام‘ قانون کی حاکمیت‘ سچے مقدمے اور Contours of Justice کے مصنف صاحبزادہ میاں محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی صوفیانہ افکار وخیالات پر مشتمل کتاب من کی نگری کی تقریب رونمائی مورخہ 25جولائی بروز جمعرات دن 11بجے لاہور ہائیکورٹ میںمنعقد ہوگی جس میں نامور وکلاء‘ دانشور‘ صحافی اور علماء کرام خطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...