نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی کے شراب خانے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو پولیس نے ویرات کوہلی کی ملکیت والے ون 8 کمیون شراب خانے اور دیگر کے خلاف مقررہ وقت سے زیادہ کام کرنے پر ایف آئی آر درج کی ہے۔
ویرات کوہلی کے شراب خانے کیخلاف مقدمہ درج
Jul 10, 2024