مراکش کی کنزہ لیلیٰ مصنوعی ذہانت  کی پہلی ملکہ حسن منتخب 

مراکش (نیٹ نیوز) مصنوعی ذہانت کی مدد سے کمپیوٹر پر تیار کی گئی دنیا کی پہلی مس آرٹیفشل انٹیلی جنس خاتون کا ٹائٹل مراکش کی کنزہ لیلیٰ نے جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقابلے میں مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی دنیا بھر کی1500  دیگر امیدوار بھی شریک تھیں۔ مقابلہ جیتنے والی کنزہ لیلیٰ کے تخلیق کار کو تیرہ ہزار امریکی ڈالر کی انعام رقم دی گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن