پاکستانی کوہ پیماؤ ںدلاور سدپارا  فدا علی نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے2 کوہ پیماؤ دلاور سدپارا اور فدا علی نے نانگا پربت چوٹی سرکرلی۔ دونوں اس سیزن میں نانگا پربت سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔واضح رہے کہ 8 ہزار 126 میٹر بلند نانگا پربت دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی ہے۔پاکستانی کوہ پیماؤں کے علاوہ نیپال کے لکھپا ٹیمبا شیرپا اور پیمبا شیرپا نے بھی نانگا پربت سر کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن