احسن اقبال اور شافع حسین کے  خلاف انتخابی عذرداریوں کی  سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے خلاف انتخابی عذرداری پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کو کام کرنے سے روک رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن