لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے اینٹی کرپشن کے مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کی درخواست پر اینٹی کرپشن حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔
اینٹی کرپشن کو گرفتاری سے روکنے کے لئے ایم پی اے فرحت عباس کی ہائیکورٹ میں درخواست
Jul 10, 2024