اسلام آ باد (وقائع نگار ) شاہد خاقان عباسی کی جماعت کی رجسٹریشن سے پہلے اعتراض سامنے آگیاہم عوام پاکستان پارٹی کے نام پر الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعت نے اعتراض کردیاہم عوام پاکستان پارٹی نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت کے نام ہر اعتراض کیاچئیرمین ہم عوام پاکستان پارٹی محمد امجد چوہدری کا الیکشن کمیشن سے رابطہ عوام پاکستان پارٹی کے خلاف درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرا د ی ہے ہم پاکستان پارٹی کا نام ہماری جماعت سے ملتا جلتا ہے، چئیرمین ہم عوام پاکستان پار ٹی ،، عوام پاکستان،، کو بطور جماعت درج نہ کیا جائے، چئیرمین ہم عوام پاکستان پار ٹی الیکشن ایکٹ کے مطابق ہر سیاسی جماعت کا الگ نام ہونا چاہیے۔