ہڈیارہ: میٹرک میں نمبر کم آنے  پر طالب علم کی خود کشی 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) میٹرک کے طالبعلم نے کم نمبر آنے پر خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق 15 سالہ ارسلان کی خودکشی کا واقعہ لاہور کے سرحدی علاقے ہڈیارہ کے گاؤں پڈانہ میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ طالب علم میٹرک کے امتحان میں کم نمبر آنے پر دلبرداشتہ تھا اور ارسلان نے پانی کی ٹینکی سے چھلانگ لگا دی۔ 

ای پیپر دی نیشن