اسلام اصلاح کے مفہوم قدیم کے مطابق ایک مذہب نہیں بلکہ یہ تو ایک رویہ ہے۔ ایس آزادی کا رویہ جو کائنات کے ساتھ حریفانہ کشاکش کی ترغیب دیتا ہے۔ دراصل یہ دنیائے قدیم کے تمام تصورات کے خلاف ایک احتجاج ہے۔ مختصراً اسلام انسان کا حقیقی انکشاف ہے۔
(کتاب افکار اقبال مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)
فرمودہ اقبال
Jul 10, 2024