لاہور (آن لائن) نیشنل رینکنگ باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے پنجاب کی دس رکنی باکسنگ ٹیم رواں ماہ کی18 تاریخ کو حیدرآباد روانہ ہوگی۔ چیمپئن شپ کی تیاریوں کے لئے تربیتی کیمپ فورٹریس سٹیڈیم میں پنجاب باکسنگ کے سیکرٹری یوسف بٹ کی زیر نگرانی جاری ہے۔
نیشنل رینکنگ باکسنگ کیلئے پنجاب کی 10 رکنی ٹیم 18 جون کو حیدرآباد جائیگی
Jun 10, 2013