نوازشریف پاکستان کوفلاحی ریاست بنا سکتے ہیں: ناصراقبال خان

لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر اور پرویزی آمریت کے سیاسی اسیر محمد ناصر اقبال خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف نے پاکستان کوفلاحی ریاست بنا نے کا بیڑا اٹھا لیا، صرف وہی یہ خواب شرمندہ تعبیر کرسکتے ہیں۔ وفاق میں وزارتوں کاقلمدان اہلیت اورقابلیت کی بنیاد پردیا گیا۔ 12 اکتوبر99ءسے 5 جون 2013ءپاکستان اورپاکستانیوں کومسلسل محرومیوں، بحرانوں اورطوفانوںکا سامنا رہا۔

ای پیپر دی نیشن